پاکستان میں پہلا روزہ کب ہونے کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے پاکستان میں پہلے روزے کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 2مارچ کو ہونے کاامکان ہے،یکم مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا تھا کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 29شعبان کو ہوگی،28فروری کی شام 5بج کر 45منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔https://twincitynews.pk/mwl/