لیگی قیادت کی لندن میں ایک اور بیٹھک

قائد ن لیگ نواز شریف نے تمام سی ای سی ممبران سے تجویز طلب کر لیں، ارکان  7 کے اندر تحریری تجاویز نوازشریف کو دینگے۔ دیگر معاملات کے بجائے صرف معاشی اہداف کی جانب توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔

نوازشریف نے رہنماؤں کو ہدایت کی کہ ادھر ادھر کے بجائے ن لیگ صرف معاشی اہداف کی جانب توجہ مرکوز رکھے۔

لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں پارٹی بیانیے اور منشور کیلئے کمیٹی قائم کرنے کابھی فیصلہ کر لیا گیا۔

دوسری جانب پارٹی رہنمائوں کے تحفظات کے پیش نظر نوازشریف تمام معاملات خود دیکھیں گے۔ جبکہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے  متفقہ امیدوار ہیں، جس پر کسی بھی سینئر ممبر کو اعتراض نہیں ہو گا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟