پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: (اسامہ قذافی، نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز) حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان
پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
قیمتوں میں اضافے کا اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کیا