قومی کرکٹر فہیم اشرف نے منگنی کرلی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 

قومی کرکٹر حارث رؤف اور شاہین آفریدی کے بعد قومی کرکٹر فہیم اشرف نے بھی خاموشی سے منگنی کرلی۔ فہیم اشرف کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ تقریب میں صرف انکے رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

فہیم اشرف کے ساتھی کھلاڑیوں نے تقریب میں شرکت نہ کرنے کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔

خیال رہے کہ فہیم اشرف رواں ماہ سری لنکا میں ہونے والی پاک افغان سیریز کے اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ ایشیا کپ میں بھی فہیم اشرف اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

 

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟