نگران وزیر اعظم :قرعہ کس کا نکلے گا؟ بڑے بڑے نام سامنے آ گئے

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گورنر سندھ  کامران ٹیسوری، نیشنل پارٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ شکیل بلوچ کا نام تجویز کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حفیظ شیخ، شاہد خاقان عباسی، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام بھی زیر غور ہے۔

فواد حسن فواد، رؤف شیخ، ذوالفقار مگسی کے ناموں پر بھی غور جاری ہے۔

کچھ حلقوں کی جانب سے محسن نقوی کا نام بھی بطور نگران وزیراعظم تجویز کیا گیا ہے۔ڈاکٹر عشرت العباد کا نام بھی نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ہے۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف پہلےہی اعلان کرچکے ہیں کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس کل صدر مملکت کو بھیج دی جائیگی۔

 

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟