مولانا فضل الرحمان کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں
مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بیٹے کا نکاح ہو گیا

اسلام آباد(ٹوئن سٹی نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے کا نکاح ہوگیا، مولانا اسجد محمود کا نکاح اسلام آباد میں صاحبزادہ خلیل احمد نے پڑھایا ۔
عبدالغفور حیدری،وفاقی وزرا مولانا اسعد محمود،مولانا عبد الواسع شریک ہوئے،اس کے علاوہ سینیٹر عطاالرحمان،ارکان قومی اسمبلی، اکرم درانی اور دیگر بھی موجود تھے۔