سرکاری ملازمین کی ایک ساتھ 3 چھٹیاں
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغٓاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔
مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔