سوشل میڈیا پر وائرل حسن اقبال چشتی کی وڈیو ناقابل برداشت

اسلام آباد: چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقار نسواں کا بچیوں کی تعلیم کے مخالف وڈیو پر نوٹس

سوشل میڈیا پر وائرل حسن اقبال چشتی کی وڈیو ناقابل برداشت ہے۔ چیئرپرسن نیلوفر بختیار

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بچیوں کی تعلیم مخالف مواد پر سخت ترین کارروائی کی جائے۔ چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

سائبر کرائم ایف آئی اے وڈیو بنانے اور وائرل کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔ نیلوفر بختیار

پی ٹی اے بچیوں کی تعلیم کے مخالف مواد تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے فوری ہٹائے۔ چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

بچیوں، خواتین کے بنیادی حقوق مخالف مواد نشر، تشہیر کرنے والوں پر مستقل پابندی عائد کی جائے۔ نیلوفر بختیار

اسلامی نظریاتی کونسل بھی یقینی طور پر حسن اقبال چشتی کی مذمت کرے گا۔ چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

ہم پر امید ہیں اسلامی نظریاتی کونسل، علماے کرام حسن اقبال چشتی سے اظہار لاتعلقی کریں گے۔ چیئرپرسن نیلوفر بختیار

دین اسلام اور آئین کا آرٹیکل 25 اے بچیوں کی تعلیم پر واضح ہیں۔ چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

تعلیم کوئی احسان یا انسانی زندگی میں اضافی چیز نہیں، بنیادی حق ہے۔ چیئرپرسن نیلوفر بختیار

قومی کانفرنس براے تعلیم نسواں کے اختتام کے فوری بعد اس وڈیو کا عام ہونا تشویش کا باعث ہے۔ چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

بچیوں، خواتین کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم رکھنے کی سوچ کا دین، آئین میں تصور نہیں۔ چیئرپرسن نیلوفر بختیار

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟