نیپال اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نیشنل سیسمولیوجیکل سینٹر  کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوسکے گئے۔  نیپال میں یکے بعددیگرے زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے  ہیں جہاں  زلزلے کے جھٹکےنیپال  کے ضلع بجھنگ میں آئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق 25 منٹ کے دوران 2 مرتبہ  آئے شدید جھٹکوں  میں پہلے زلزلے کی شدت 4.2  اور دوسرے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جب کہ  زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ نیپال  میں  آئے زلزلے سے کسی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی۔

دوسری جانب  زلزلے کے جھٹکے بھارتی ریاست نئی دہلی ،اترپردیش  سمیت دیگر بھارتی شہروں میں بھی محسوس کے گئے ہیں جب کہ بھارتی شہر ڈیرادون میں لوگ خوفزدہ ہوکر عمارتوں سے باہر نکل  آئے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟