ڈالر کی اڑان جاری، روپے کی قیمت میں استحکام نہ آ سکا

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ  جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کم ہو رہی ہے ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز  ڈالر پھر مہنگا ہو گیا ۔

انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287  روپے 94 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 96 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 17 پر آ گیا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟