ڈسٹرکٹ اٹک جیل کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

ڈسٹرک جیل اٹک کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی، معمولاتِ زندگی رواں دواں ہے۔

(محمد عمر، نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز)
ڈسٹرک جیل اٹک کے تازہ ترین مناظر مکمل امن و امان کی صورتحال پیش کر رہے ہیں اور معمولاتِ زندگی جاری و ساری ہے،جیل کی انتظامیہ سیکیورٹی کی تمام تر صورتحال پر مطمئن اور کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہے۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اٹک جیل کے چاروں اطراف پرسکون ماحول ہے جبکہ ہر جگہ پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔

خیال رہے کہ توشہ خانہ کیس میں گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا، پولیس نےانہیں گھر کے احاطے سےگرفتار کیا تھا،سابق وزیراعظم کو سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی جیل میں پہلی رات گزری۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟