شناختی کارڈ سے متعلق قومی اسمبلی میں اہم ترین قانون سازی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اہم ترین قانون سازی کرتے ہوئے ڈومیسائل کا نظام ختم کر نے کے حوالے سے بل منظور کر لیا ہے۔  بل کی کاپی کے مطابق اب ڈومیسائل کی جگہ شناختی کارڈ ہی استعمال ہوگا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل نے بل پیش کیا جس کو منظور کر لیا گیا۔

اس بل کے عام زندگی بالخصوص سرکاری نوکریوں کے حصول کے طریقہ کار پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے

 

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟