آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم ویلی کاٹ روڈ دلائی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل طور پر بند ہو گئی۔ اسلام آباد سمیت علاقوں سے آزاد کشمیر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مال بردار ٹرک راستے میں ہی پھنس جانے سے آزاد کشمیر میں نہ صرف اشیائے ضروریہ بلکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے محکمہ شاہرات آزاد کشمیر کو لینڈ سلائیڈ پر کام کرنے سے روک دیا۔

 

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟