سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نشست پر ضمنی انتخاب، سرکاری نتیجہ آگیا

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔

جیو نیوز کے مطابق تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے  سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے محمد خورشید خان 6219 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے رانا فرمان علی 5225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔خیال رہے کہ یہ نشست سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی جعلی ڈگری کیس میں نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟