اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی تاریخ بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواستیں

اسلام آباد (ٹوئن سٹی نیوز) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخاب میں کاغذات نامزدگی کی تاریخ بڑھانے کا معاملہ ،مختلف سیاسی پارٹیوں اور لوکل گورنمنٹ الیکشنز اسلام آباد کے متوقع امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں درخواستیں دی ہیں کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں اضافہ کیا جائے۔

الیکشن کمیشن سے یہ بھی درخوست کی گئی ہے کہ کاغذات نامزدگی کیساتھ ووٹر پرچی (extract) چسپاں کرنے کی شرط کو ختم کیا جائے .

ذرائع الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہو گا جس میں ان درخواست وں پر غور کیا جائے گا

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button