پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا گرفتار

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے رہنماعاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔

نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے دعویٰ کیا کہ عاطف خان کے بیٹے کو باچا خان ایئرپورٹ پشاور سے حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی اپنے گھر پہنچ گئے۔ افتخار درانی نے کہا کہ الحمدللّٰہ محفوظ ہوں، دعاؤں اور نیک خواہشات پر سب کا شکر گزار ہوں۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟