توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی گئی

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے دائر کی

درخواست میں استدعا کی گئی  ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے، مرکزی اپیل پر فیصلے تک چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا جائے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button