عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

سینیٹر مشتاق احمد کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرئے جائیں ۔

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ جمہور کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے آئین میں تفصیلی، لازمی طریقہ کار دیا گیا ہے اس پر عمل درآمد ریاست پاکستان کے تمام اداروں پر لازم ہے

قرارداد میں کہا گیا کہ مقررہ مدت میں انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا استحقاق نہیں بلکہ آئینی فریضہ ہے۔

یہ بھی کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق مقررہ مدت کے اندر انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے فوری تمام ضروری اقدامات کرے۔ اورتمام ریاستی ادارے الیکشن کمیشن کو بر ممکن مدد فراہم کریں

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟