پشاور ضمنی انتخاب ، تحریک انصاف آگے
پشاور ضمنی انتخاب ، تحریک انصاف آگے

متھرا میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اب تک 78پولنگ اسٹیشن کے غیر ختمی غیر سرکاری نتائج سامنے آچکے ہیں ۔
غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے انعام اللہ 9131 ووٹ لیکر آگے ہیں۔
جے یو آئی کے رفیع اللہ 6274ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں ۔