نواب آف جونا گڑھ کے بارے میں انتہائی افسوسناک اطلاع

اسلام آباد: (اسامہ قذافی، نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز) نواب آف جونا گڑھ جہانگیر خان کے بارے میں نہایت افسوسناک اطلاع سامنی آ گئی۔ اطلاعات کے مطابق نواب آف جونا گڑھ محمد جھانگہر خان وفات پا گئے۔ وہ علالت کے باعث کچھ عرصہ سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم اب یہ اطلاع سامنے آئی ہے کہ نواب آف جونا گڑھ انتقال کر گئے ہیں