اسلام آباد:موبائل چھیننے کی واردات کے دوران گولی لگنے سے زخمی شخص چل بسا

موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کے دوران زخمی شہری دم توڑ گیا

تفصیلات کے مطابق متوفی عدنان نصیر کا تعلق بنیادی طور پر لوئر دیر سے تھا۔ (محمد عمر،نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز)

عدنان نصیر کو دو ہفتے قبل اسلام آباد میں موبائل چھیننے والے نے گولی مار دی تھی۔

آج وہ شفا ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔انہوں نے  اپنے پیچھے بیوی اور تین بیٹیاں چھوڑیں۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button