جنیوا کانفرنس: مہنگائی کی ستائی عوام کو مریم اورنگزیب نے خو شخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو سے متعلق جنیوا کانفرنس کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے ، عالمی برادری نےپاکستان کے لئے 8.57 ارب ڈالر کا اعلان کیا ہے ۔

پیر کی شام اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو سے متعلق جنیوا کانفرنس کے پہلے مرحلے میں یورپی یونین نے 93ملین ڈالر ،جرمنی نے 88ملین ڈالر ، چین نے 100 ملین ڈالر، اسلامی ترقیاتی بینک نے 4.2اربڈالر، عالمی بینک نے 2 ارب ڈالر ، جاپان نے 77ملین ڈالر ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے 1.5ارب ڈالر ، یو ایس ایڈ نے 100 ملین ڈالراور فرانس نے 345ملین ڈالر کا وعدہ کیا ہے ۔

 

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟