وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات

دونوں رہنماؤں کے مابین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء، لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف

سے ملاقات، ملاقات میں اہم سیاسی و قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے محمد نواز شریف کو ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال سے آگاہ کیا اور اہم امور پر مشاورت کی، ملک کی معاشی بدحالی دور کرنے کیلئے حکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں،مہنگائی کے گراف میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، ملاقات میں گفتگو!

مسلم لیگ (ن) کے صدر نے مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟