عمران خان کیلئے توشہ خانہ کیس میں بڑی خبر

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ کے جج پر اعتراض اور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کو اکٹھا سن کر فیصلہ کرے۔ سپریم کورٹ نے توشہ خانہ سے متعلق چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل روکنے کے خلاف چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو نمٹا دیا

جو بھی کہنا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے کہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی

سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا

بینچ کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالتی احترام برقرار رکھنے کی ہدایت

باہر سے شور شرابا ختم کرائیں ورنہ ہم کیس نہیں سنیں گے ،جسٹس یحییٰ آفریدی

عدالتی احترام کو مدنظر رکھیں ،جسٹس یحییٰ آفریدی

شور کے سبب بینچ کچھ دیر کیلئے آٹھ کر چلا گیا

عدالتی احترام ڈیکورم بحال ہوا تو ججز واپس آئے اور کیس پر سماعت کی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تو معاملہ ٹرائل کورٹ کو بھیجا تھا ،جسٹس یحییٰ آفریدی

ہم نے حج پر اعتراض اٹھا کر کیس کسی اور حج کے سامنے مقرر کرنے کی بھی درخواست کی تھی، وکیل درخواست گزار

ٹرائل کورٹ کیس منتقلی کا فیصلہ کرچکی ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن

ہم مکمل انصاف کی فراہمی کیلئے سپریم کورٹ آئے ہیں، وکیل درخواست گزار خواجہ حارث

ماتحت عدلیہ سے متعلق ایڈوائزری اختیار سماعت ہائیکورٹس کے پاس ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

ہم تو صرف ہائیکورٹ سے درخواست کر سکتے ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟