ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر میں معمولی بہتری آئی