گلگت بلتستان ، سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری

گلگت بلتستان میں سیاحوں کی گاڑی دریائے سندھ میں جاگری ۔ 6 مسافر لا پتہ ہوگئے جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی ہے۔

گلگت بلتستان کی شہری انتظامیہ کے ترجمان مظہر مغل نے بتایا کہ واقعہ صبح 7 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا۔

راجن پور سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی کار گلگت کے نواحی گاؤں حراموش سسی میں شاہراہِ بلتستان پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری اور لاپتہ ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ جائے حادثہ سے موبائل فونز، مردانہ جوتے اور گیس سلنڈر ملا ہے۔لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟