شیخ رشید کا رہائی کے بعد بڑا بیان

سسرال میں 15 دن گزارے، گھبرانے والا نہیں: شیخ رشید

اڈیالاجیل سے رہائی کے بعد  لال حویلی واپسی پر شیخ رشید نے کہا کہ دو راتیں اور دو دن مجھ پر بھاری تھے، 15 دن سسرال میں گزارے،گھبرانے والا نہیں، میرے فون،گھڑیاں اور میرے پیسے واپس پہنچائے جائیں ورنہ مقدمہ کرواؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بھی ساڑھے سات سال قید کاٹ کر نکلا ہوں،  پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد  شیخ رشید احمد کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا، ان کی ضمانت 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟