نگران حکومت اچھی نگرانی کرے گی تو 100 نمبر دیں گے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فروری کے آخر اور مارچ کے شروع میں انتخابات ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے عام انتخابات سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کب ہونگے، یہ فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔

نگران حکومت کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگران حکومت اچھی نگرانی کرے گی تو 100 نمبر دیں گے۔ نگران سیٹ اپ کا بنیادی کام انتخابات کرانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اداروں کی نجکاری سے سیاسی نقصان ہوتا ہے۔ اداروں کی نجکاری کرنا مشکل فیصلہ ہوتا ہے جو سیاستدان نہیں کر پائے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟