ممنوعہ فنڈنگ ، پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دیدی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت جواب جمع کرانے کی اجازت دی جاتی ہے، کمیشن نے پی ٹی آئی جواب کے ساتھ 50 ہزار روپے بھی ڈپٹی ڈائریکٹر لاء کے دفتر میں جمع کرانے کی ہدایت کی
حکم نامے میں کہا گیا ہے پی ٹی آئی 22 اگست کو شو کاز نوٹس کا حتمی جواب جمع کرائے، بصورت دیگر _۔