کم بارشوں کے سبب ملک میں خشک سالی کا خدشہ

رواں برس ملک میں 52 فیصد تک معمول سے کم بارشیں ہوئیں: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اسامہ قذافی سے) پاکستان میں کم بارشوں کے سبب ملک میں خشک سالی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے مطابق اس سال معمول سے 52٪ کم بارشیں ریکارڈ کی گئی

رواں سال ملک میں 52 فیصد تک معمول سے کم بارشیں ہوئیں اور یکم ستمبر 2024 سے 15 جنوری 2025 کے درمیان معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے کم بارشوں کے باعث ملک میں خشک سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

اگر آگے بارشوں کا سلسلہ شروع نہ ہوا تو خشک سالی کےحالات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔https://twincitynews.pk/kabul-flight-diverted-to-islamabad-due-to-weather/

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟