عدت نکاح کیس میں ایک بار پھر بڑی خبر آ گئی

عدالت اس سے قبل عدت نکاح کیس میں بریت کا فیصلہ سنا چکی ہے

اسلام آباد (اسامہ قذافی سے) عدت نکاح کیس میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس اعظم خان خاور مانیکا کی اپیل پر کل بروز پیر سماعت کریں گے۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کا بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔

13 جولائی 2024 کو اسلام آباد کی سیشن عدالت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی تھیhttps://twincitynews.pk/ik-apologized/

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟