اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم، کیا آپکو معلوم ہے کہ منشیات سکولوں، کالجوں میں داخل کیسے ہوتی ہے؟ جسٹس انعام امین منہاس کا استفسار

کوریئر اور ڈلیوری والوں کے ذریعے سکولوں کالجوں میں منشیات پہنچتی ہیں، چیک کر کے بتائیں کہ کن کن سکولوں کالجوں میں کیا کیا ڈلیوریاں آتی ہیں،

چیک کریں کن کن سکولوں، کالجوں میں کثرت سے ڈائریکٹ ڈلیوریز ہو رہی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

جو سکول کالج عملدرآمد نہیں کرتا اُن کے خلاف ایکشن لیں، بچے پیزا وغیرہ منگواتے ہیں، ساتھ منشیات بھی منگوا لیتے ہیں

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button