عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات میسر ہیں؟؟ سپریڈنٹ نے بتا دیا

عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کے بیانات کے بعد درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی

راولپنڈی (اسامہ قذافی سے) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے سپرنٹنڈنٹ سے استفسار کیا کہ درخواست گزار کو کیا سہولت دی؟جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہاکہ کیٹگری بی کے تحت تمام سہولیات دی جارہی ہیں، ایک باورچی، ٹی وی اور اخبار بھی دیا گیا ہے، 2 بار ملاقات کی اجازت ہے لیکن ہم 4 بار بھی ملاقات کروا دیتے ہیں۔

عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کے بیانات کے بعد درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دیhttps://twincitynews.pk/ik-apologized/

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟