کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار100 روپے ہوگئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار58 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 415 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہو کر 287 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

جب کہ اسٹاک ایکسچینج ، 100انڈیکس میں 265 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور کاروبار 46 ہزار625 کی سطح

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟