وفاقی حکومت نے تمام جماعتوں سے نگران وزیراعظم کیلئے نام مانگ لیے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے مشاورتی کمیٹی کے رکن نوید قمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں تمام پارٹیز کی میٹنگ ہوئی جس میں نگران حکومت، اور قانون سازی سمیت تمام معاملات پر مشاورت ہوئی۔

نوید قمر نے کہا کہ تمام جماعتوں کو کہا گیا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کے معاملہ پر مشاورت کریں، تمام جماعتوں کو ناموں  کے لیے کہا تاکہ کوئی متفقہ فیصلہ ہو سکے، ابھی تک (ن) لیگ سمیت کسی جماعت نے نگران وزیراعظم کے لیے نام نہیں دیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم نے صرف انتخابات تک کا وقت گزارنا ہوتا ہے، نگران وزیراعظم کے لئے معاشی ماہر یا جج ہونا ضروری نہیں ہے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟