چودھری پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند

پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الٰہی کو ایک ماہ کے لئے نظر بند کر دیا گیا، یہ قدم تھری ایم پی او کے تحت اٹھایا گیا۔

(محمد عمر،نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز)ڈپٹی کمشنر لاہور نے چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، اس حکم نامے کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت چودھری پرویز الٰہی کو نظربند رکھنے کے لیے پولیس نے سفارش کی تھی جس پر ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دییگئے ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی کو اس حکم نامے کے تحت کیمپ جیل لاہور میں ہی نظر بند رکھا جائے گا،یاد رہے کہ عدالتی عملے نے ان کی روبکار جیل پہنچا دی تھی لیکن ان کو رہا نہیں کیا گیا تھا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟